کسٹم انٹیلی جنس نے خضدار اور سندھ کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے دو لاکھ بیس ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا۔ سندھ میں کاروائی کے دوران ایرانی ڈیزل ایل پی جی باوزر میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام کی گئی ۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ میں اہم سیاسی شخصیات ملوث ہیں جن کے خلاف کاروائی کی جائیگی۔ –
u

Leave a Reply