سپرہائی وے پر جمالی پل کے قریب سے دو افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں کو قتل کر کے لاشیں بوری میں رکھ کر پھینکی گئی ہیں ۔ مقتولین کی شناخت نہیں ہو سکی۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔ –

Leave a Reply