ایوان عدل کے باہر پارکنگ تنازعہ پر وکیلوں کا نوجوان پر تشدد

لاہور میں وکلاء نے پارکنگ کے ایشو پر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ ایوان عدل کے باہر ایک نوجوان کو پارکنگ کے مسلے پر وکلاء سے تلخ کلامی ہوگئی جس پر وکلاء نے اکھٹے ہو کر نوجوان کو پیٹ ڈالا ، وکلاء کا کہنا تھا کہ ایک گاڑی کی وجہ سے سڑک پر ٹریفک جام ہو رہی تھی جس پر نوجوان کو گاڑی ہٹانے کا کہا تو اس نے بدتمیزی کی ، وکلاء کی مارپیٹ پر نوجوان کی والدہ بھی گاڑی سے باہر آگئیں اور بمشکل عام افراد کے ساتھ ملکر نوجوان کو وکلاء کے چنگل سے نکالا ۔ – cxcc

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.