لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو سرکاری وکیل نے بتایا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں سابق ایس پی سکیورٹی علی سلمان مفرور ہیں جبکہ دیگر ملزمان ہر سماعت پر پیش ہو رہے ہیں ۔ عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاون کے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 20 جون کی تاریخ مقرر کر دی اور سابق ڈی آئی جی آپریشن رانا عبدالجبار ، سابق ایس پی سکیورٹی علی سلمان سمیت دیگر پولیس افسران کو طلب کر لیا۔ – 

Leave a Reply