وطن کا دفاع کرنیوالے ادارے پر تنقید کسی کے مفاد میں نہیں :شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے قومی اداروں پر تنقید مناسب نہیں ، میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ سابق صدر جب دور اقتدار میں تھے تو انہوں نے اس وقت وہ چہرے بے نقاب کیوں نہیں کئے ، آصف علی زراری کی جانب سے جمہوریت پر حملے کا تاثر غلط ہے ، موجودہ حالات میں ایسی بیان بازی سے جمہوریت اور ملکی سالمیت کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں ۔ – vcv

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.