سندھ رینجرز کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو رینجرز کی جانب سے ماہ رمضان میں کیے گئے سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔
کور کمانڈر نے کراچی میں امن کے قیام میں سندھ رینجرز کے کوششوں کو سراہتے ہوئے کرپشن کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ‘یادگار شہداء’ کا بھی دورہ کیا اور وہاں پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
Leave a Reply