کراچی: نقلی پستول کے زور پر تن تنہا بینک لوٹنے والے ملزم گرفتار June 18, 2015 admin Uncategorized 0 کراچی میں پولیس نے نقلی پستول کے زور پر تن تنہا بینک لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے میڈیا کے سامنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا۔
Leave a Reply