قتل کے مقدمے میں ایم کیو ایم کارکن عثمان گڈا کو گواہوں نے شناخت کرلیا

پولیس نے قتل کی واردات میں گرفتار ایم کیو ایم کارکن عثمان گڈا کو سٹی کورٹ میں پیش کیا جہاں شناختی پریڈ کے دوران 3 poگواہوں نے اسے شناخت کرلیا جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تھانہ نبی بخش کی حدود میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.