پیپیلز پارٹی سندھ کا اہم اجلاس کل نوڈیرو میں ہوگا

پیپلز پارٹی سندھ کے رہنمائوں کا اہم اجلاس کل نوڈیرو میں آصف علی زرداری کی صدارت میں ہوگا ، پیپلز پارٹی سندھ کے رہنمائوں کا اجلاس کل نوڈیرو میں طلب کرلیا گیا ۔ اجلاس کی صدارت پارٹی وائس چئیرمین آصف علی زرداری کریں گے ، اجلاس میں نثاراحمد کھوڑو ، شرجیل میمن ، آغا سراج درانی ، منظورو سان سمیت اہم رہنما شرکت کریں گے  ۔ اجلاس میں صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال اور نیب اور رینجرز کی جانxب سے کرپٹ عناصر کی گرفتاری سے پیدا ہونوالی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا ۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.