حفیظ کے باؤلنگ ایکشن پر پھر اعتراض

سری لنکا کے خلاف گال میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی دس وکٹوں سے جیت کے بعد امپائرز نے ان کے باؤلنگ ایکشن کو مشکوک رپورٹ کیا۔ پاکستان ٹیم انتظامیہ نے ایکشن رپورٹ ہونے کی تصدیق کر دی۔

خیال رہے کہ حفیظ نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں تیس اوررز کرائے اور دو وکٹیں حاصل کیں۔

گزشتہ سال، نومبر ابو ظہبی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے دوران ایکشن مشکو ک رپورٹ ہونے کے بعد انہیں باؤلنگ سے روک دیا گیا تھا۔fdf

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.