فیصل آباد: فیسکو ہیڈ کواٹر میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

فیسکو ہیڈ کواٹر کی ورکشاپ میں بھڑکنے والی آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے لاکھوں روپے کی مالیت کا تانبا، آئل اور ٹرانسفارمز جل گئے۔ ریسکیو کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آپریشن شروع کیا 3 گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ ترجمان فیسکو کے مطابق چیف ایگزیکٹو کی جانب سے واقع پر اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی جو آگ لگنے کی وجوہات سمیت نقصان کا تخمینہ لگا کر 48 گھنٹے میں رپورٹ دے گی۔ –ddd

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.