اوباما سے متعلق ‘نسل پرستانہ’ ٹوئیٹ پر معذرت

سوئٹزرلینڈ کے نیشنل بینک کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں دنیا بھر سے 16کھرب ڈالر کی رقم جمع کی جا چکی ہے ۔ اس میں پاکستان 52 ارب روپے سے زائد رقم کے ساتھ 73ویں نمبر پر ہے جبکہ بھارت کا نمبر 61واں ہے ۔ بھارتیوں کی رقم2014 میں تقریباً 1 ارب98 کروڑ ڈالر تھی مگراب 1سال بعد اس میں 10فیصد سے زیادہ کمی آئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق سوئس بینکوں میں غیر ملکی رقوم کے لحاظ سے پہلے نمبر پر برطانیہ ، دوسرے پر امریکا اور تیسرے پر ویسٹ انڈیز ہے جبکہ یورپی ممالک کی مجموعی رقم تقریباً نو کھرب 81 ارب ڈالر بنتی ہے۔ –vfv

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.