ایم کیو ایم کارکن کو وقاص شاہ کے قتل ملوث کرنا افسوسناک ہے: رابطہ کمیٹی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رینجرز کا دعویٰ وقاص شاہ کے قتل میں ملوث رینجرز اہلکاروں کو بچانے کی کوشش ہے۔ ایم کیو ایم کے کارکن آصف علی کو وقاص شاہ کے قتل ملوث کرنا افسوسناک ہے۔ رابطہ کمیٹی کے مطابق آصف علی کو 12 مارچ کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ اس کی گرفتاری آج ظاہر کی گئی۔  – bv

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.