ایف بی آر نے ایان علی کے بینک اکاؤنٹ کی رقم ضبط کر لی

ترجمان ایف بی آر کے مطابق کارروائی ریجنل ٹیکس آفس کراچی نے کی۔ ایان علی کے اکاوئنٹ سے 35 لاکھ بر آمد کیے گئے ہیں جو واجب الادا انکم ٹیکس میں ایڈجسٹ کیے جائیں گے۔ اس سے قبل ایف بی آر نے ایان علی کو 18 کروڑ کا انکم ٹیکس نوٹس جاری کیا تھا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.