رحیم یار خان: تیز رفتار کار نہر میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

کوٹ سمابہ کے رہائشی شفیق کلیار کی بہن ٹوب ٹیک سنگھ سے ملنے کے لیے آئی تھی اور شفیق اپنے بھانجوں اور بھانجیوں کو دوست کی کار میں رحیم یارخان بازار خریداری کے لیے لے جا رہا تھا۔ واہی جمن شاہ میں تیز رفتاری کے باعث کار عباسیہ لنک کینال میں جا گری۔ حادثے میں شفیق کلیار اس کی اکلوتی بیٹی، دو بھانجیاں اور ایک بھانجا ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ v

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.