کراچی میں رینجرز نے عزیز آباد ٹیلی فون ایکسچینج کا محاصرہ کر کے داخلی و خارجی راستے سیل کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے ٹیلی فون ایکسچینج میں موجود تمام افراد کو باہر نکال کر تلاشی لی ۔ رینجرز اہلکاروں نے ٹیلی فون ایکسچینج میں موجود ریکارڈ اور کمپیوٹرز کو چیک کیا۔ چھاپے کے موقع پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین لندن سے کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کر رہے تھے۔ – 

Leave a Reply