ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 22 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق 2014 میں آنے والے سیلاب سے چوالیس اضلاع کے ، پچیس لاکھ افراد متاثر ہوئے تھے جس کے لئے بائیس کروڑ ڈالر ایشیائی ترقیاتی بینک فراہم کرے گا ۔ یہ فنڈ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انفراسٹرکچر کی بحالی کے لئے استعمال ہوگا ۔ یہ منصوبہ 2018 تک مکمل کیا جائے گا ، ملک کو سیلاب سے متاثرہ،اِن علاقوں کی بحالی کیلئے 44 کروڑ ڈالر درکار ہیں۔

mml

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.