نائن زیرو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ رینجرز نے افطا پارٹی سے کارکنوں کو گرفتار کیا۔ ان کا کہن اتھا کہ کوئی بھی ثابت نہیں کرسکتا کہ افطار پارٹی میں چندہ جمع کیا جا رہا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ غیر مناسب رویہ نقصان دہ ثابت ہو گا۔ خالد مقبول نے کہا گلبہار کے علاقے سے گرفتار افراد میں ایم پی ایز بھی شامل تھے۔ رواں ہفتے کے دوران تین سیکٹر انچارجز سمیت پچیس کارکنان کو بلا جواز حراست میں لیا گیا۔ –

Leave a Reply