سعودی حکومت پر تنقید ، زید حامد کو 8 سال قید ، ایک ہزار کوڑوں کی سزا

زید حامد کو اہلیہ کے ساتھ سعودی عرب کے نجی دورے کے دوران گرفتار کیا گیا ۔ حکام کے مطابق زید حامد نے دو ہفتے قبل ہونے والی ایک تقریب میں سعودی حکومت کے خلاف تقریر کی ۔ سعودی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر زید حامد کو ایک ہزار کوڑوں کے ساتھ آٹھ سال قید کی بھی سزا سنائی ہے۔ – SS

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.