‘پینتیس پنکچر والی بات سیاسی بیان تھا؟ عمران خان عوام کو اس کا مطلب بتائیں’

وزیر مملکت انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے نزدیک جھوٹ اور سیاسی بیان کے ایک ہی معنی ہیں۔ عمران خان نے کنٹینر پر چڑھ کر جھوٹ بولا اور اب کہہ دیا ہے کہ پینتیس پنکچر والی بات سیاسی بیان تھا۔ 35 پنکچر سیاسی بیان تھا؟ عمران خان عوام کو بتائیں اس کا کیا مطلب ہے۔ انوشہ رحمان نے کہا کہ سیاسی بیان کا مطلب یہ ہے کہ یہ الزام تھا جس کی کوئی سچائی نہیں ہے۔ کیا یہ اس بات کا واضح ثبوت نہیں کہ عمران خان آج تک جھوٹ کی سیاست کرتے رہے ہیں؟  – mk

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.