کراچی: رینجرز کا سرچ آپریشن، 7 مشتبہ افراد گرفتار

گلبہار کے علاقے میں رینجرز نے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی۔ سرچ آپریشن کے دوران کسی کو بھی علاقے میں داخل ہونے یا باہر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران رینجرز نے 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔ – mkk

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.