سینئر پولیس افسر عبدالرزاق چیمہ نے بدھ کے روز اے ایف پی کو بتایا کہ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب رہے۔
چیمہ کے مطابق، بظاہر یہ حملہ نسلی بنیادوں پر کیا گیا کیونکہ ہلاک ہونے والے تینوں ویلڈر پنجاب سے تعلق رکھتے تھے۔
ایک اور سینئر پولیس افسر اعتزاز گورایہ نے فائرنگ اور ہلاکتوں کی تصدیق کی۔ ابھی تک کسی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
Leave a Reply