زلزلے سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ توحید کا ورد کرتے ہوئے گھروں باہر نکل آئے ، زلزلے سے کسی قسم کی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی گہرائی دس کلومیٹر رہی اور اس کا مرکز مظفرآباد کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ – 

Leave a Reply