یونیفائیڈ میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ ہمیں یتیم بچوں کے ساتھ صرف ہمدردی کا اظہار نہیں کرنا چاہیے بلکہ ان کی مدد کے لئے عملی اقدامات بھی کرنے چاہیں۔ حکومتوں کو یتیم بچوں کی کفالت کے لئے اپنی ذمہ داریاں پورا کرنا ہونگی۔ وفادرایاں بدلنے والوں کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ کل بھی اس کے خلاف تھیں اور آج بھی ہیں۔ تقریب سے خطاب میں دیگر مقررین کا کہنا تھا کہ یتیم بچوں کی کفالت کے لئے ہر کسی کو اپنی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی۔ –
Leave a Reply