انڈین ایکسپریس کے مطابق ہیما مالنی کی مرسڈیز راجستھان ہائی وے 11 پر ایک گاڑی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں چار سالہ بچہ ہلاک جبکہ چار لوگ زخمی ہوگئے۔
حادثے میں ہیما مالنی کے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔ حادثے کے فوری بعد ہیما مالنی اور باقی زخمیوں کو جے پور کے ایک ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہیما مالنی کی حالت اب بہتر ہے البتہ باقی زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے
۔
Leave a Reply