دوسروں کا حق کھا کر عمران خان نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں: پرویز رشید

پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان نے دھرنے میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں بیرون ملک سے دھرنے کے لیے اربوں روپے کا فنڈ ملا ان کا دعویٰ درست ہے تو چند کروڑ روپے کا بل کیوں نہیں ادا کیا جا رہا۔ عمران خان نے اپنے اس فعل سے خود کو دوسروں کا حق مارنے والا ثابت کیا ہے۔ پرویز رشید نے کہا کہ آج تک کسی سیاسی جماعت نے سروس فراہم کرنے والے کو شکایت کا موقع نہیں دیا لیکن ڈی جے بٹ کو تحریک انصاف سے رقم نہ ملنے کی شکایت ہے۔ کیا عمران خان دوسروں کا حق کھا کر نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں۔ – jj

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.