مفتی سعید کو تحریک انصاف کا مشیر برائے مذہبی امور بنا دیا گیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کا نکاح پڑھانے سے شہرت حاصل کرنے والے مفتی سعید اب باضابطہ طور پر پی ٹی آئی کے رہنما بن گئے ہیں اور انہیں تحریک انصاف کا مشیر برائے مذہبی امور بنا دیا گیا ہے۔ مفتی سعید اب عمران خان اور ان کی پارٹی کو مذہبی معاملات پر مشورے بھی دیا کریں گے۔ پارٹی کی طرف سے مفتی سعید کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ – ppp

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.