ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات ،کبھی وکلا گردی ، کبھی پولیس گردی اور اب وارڈن بھی ان ہی کی نقش قدم پر چل پڑے ۔ ہر روز وارڈن گردی کا ایک نیا واقعہ سامنے آتا ہے ۔ گوجرانوالہ میں عظیم نامی شہری گوندلانوالہ پھاٹک سے گزر رہا تھا ، اس کو ٹریفک وارڈن نے روکا شہری کے نہ رکنے پر وارڈن طیش میں آگیا ۔ آؤ دیکھا نہ تاؤ ، وراڈن نے موٹر سائیکل سوار شہری کو دبوچا ، تھپڑوں کی بارش کر دی اور شہری کو گھسیٹتا ہوا اپنے ساتھ لے گیا۔ – 

Leave a Reply