الطاف حسین کی ضمانت میں غیرمعینہ مدت تک توسیع

لندن: لندن میں منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں غیرمعینہ مدت تک توسیع کردی گئی ہے ۔
ایم کیوایم قائد الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس میں پندرہ جولائی تک ضمانت پر تھے ۔

 

میٹروپولیٹن پولیس نے الطاف حسین کے وکیل کو غیرمعینہ مدت تک توسیع سے متعلق آگاہ کردیا ہے ۔

 

جبکہ ایم کیوایم قائد کو پندرہ جولائی کو پیش نہیں ہونا پڑے گا ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.