خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات ، ضلع اور تحصیل کونسل سطح پر تحریک انصاف سر فہرست

الیکشن کمیشن کے مطابق ضلع کونسل سطح پر تحریک انصاف 256 نشستوں کے ساتھ سر فہرست ہے۔ اے این پی نے 106 جبکہ جے یو آئی ف نے 105 نشستیں حاصل کیں۔ مسلم لیگ ن نے ضلع کونسل کی 87، جماعت اسلامی نے 71 اور پیپلز پارٹی نے 43 نشستیں حاصل کیں۔ تحصیل کونسل سطح پر بھی تحریک انصاف کو 273 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل رہی ۔ جے یو آئی ف نے 120 ، جماعت اسلامی نے 96 ، اے این پی نے 78 ، ن لیگ نے 72 نشستیں حاصل کیں، پیپلز پارٹی 38 نشستیں حاصل کر سکی۔ – ty

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.