وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ سکولوں کے ڈیٹا کو عام کرنا ملک کی تاریخ میں شفافیت کے فروغ اور خود احتسابی کی شاندار مثال ہے ، سمارٹ مانیٹرنگ کا آن لائن سسٹم آنے کے بعد عوام اپنے بچوں کے مستقبل اور سکولوں کے حالات پر خود بھی نظر رکھ سکتے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ حکومت پنجاب کی ویب سائٹ پر سکولوں کی مانیٹرنگ کا ڈیٹا دستیاب ہے ۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آن لائن مانیٹرنگ کا یہ انقلابی اقدام تعلیم کے فروغ میں معاون ثابت ہوگا۔ – 

Leave a Reply