منی لانڈرنگ کیس: الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع

ایم کیو ایم ترجمان نے بدھ کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ الطاف حسین کے ساتھ ساتھ طارق میر اور محمد انور کی ضمانتیں بالترتیب پانچ ، چھ اور سات اکتوبر تک منظور ہوئی ہیں۔

یاد رہے کہ لندن میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے جولائی 2013 میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع ہونے کے بعد الطاف حسین کو تین جون، 2014 کو حراست میں لیا گیا تھا۔

گرفتاری کے چار دنوں بعد انہیں ضمانت پر رہا ئی کے بعد ان کی ضمانت میں چار مرتبہ( جولائی اور دسمبر 2014، اپریل اور جولائی 2015) توسیع ہو چکی ہے۔tt

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.