کرپشن میں ملوث لیسکو کے 22 افسر اور ملازمین برطرف

کرپشن، بجلی چوری اور اوور بلنگ پر لیسکو کے 92 ملازمین کے خلاف کارروائی کی گئی جس کے بعد وزیرمملکت عابد شیرعلی کے حکم پر لیسکو کے 22 افسراورملازمین بدعنوانی کے الزام میں برطرف کردیئے گئے جب کہ 42 افسروں اور ملازمین کی تنزلی اور 28 کی ترقی روک لی گئی۔ لیسکو کے جن افسران اور ملازمین کو برطرف کیا گیا ان میں ایکسیئن، ایس ڈی اوز اور سپرنٹنڈنٹ انجینئرز شامل ہیں۔ds

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.