طالبہ زیادتی کیس مشکوک، ملزم عدنان اور متاثرہ لڑکی کی پہلے سے دوستی تھی

 

متاثرہ لڑکی کی ملزم عدنان ثناء اللہ کے ساتھ پہلے سے دوستی تھی۔ متاثرہ لڑکی خود ملزم سے ملنے کی خواہش کا اظہار کرتی رہی اور واٹس ایپ پر اپنی کزن کی تصاویر بھی بھیجتی رہی۔

پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ملزم عدنان ثناء اللہ متاثرہ لڑکی سے مال روڈ کے اسی ہوٹل میں پہلے بھی متعدد ملاقاتیں کر چکا ہے۔

پولیس کی جانب سے جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد اور موبائل ریکارڈ کی مدد سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل متاثرہ لڑکی عدالت کے سامنے پیش ہونے اور میڈیکل چیک اپ کروانے سے بھی انکار کر چکی ہے جس نے کیس کو مشکوک بنا ڈالا ہے۔

 

2 Comments

  1. This is the perfect web site for anybody who hopes to find out about this topic. You know a whole lot its almost tough to argue with you (not that I actually would want toOHaHa). You certainly put a fresh spin on a topic which has been discussed for years. Excellent stuff, just great!
    נערות ליווי במרכז

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*