Breaking News

متحدہ بانی کیخلاف ریفرنس، برطانیہ کی تحقیقات کرانے کی یقین دہانی –

pok

 

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے اہم ملاقات کی جس میں متحدہ بانی کیخلاف بھجوائے گئے ریفرنس کا معاملہ زیر غور آیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے برطانوی ہائی کمشنر سے ایسے واقعات اور اقدامات کا قانونی طریقے سے حل تلاش کرنے پر زور دیا، جس پر تھامس ڈریو کا کہنا تھا کہ بانی متحدہ کی تقاریر کے معاملے پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے بانی متحدہ کے خلاف ریفرنس کو تحقیقات میں معاون قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانوی قوانین کے مطابق متحدہ بانی کیخلاف تحقیقات کرائی جائیں گی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved