حضرت سید ہ فاطمہ ؓ کا یوم وفات آج مذہبی عقیدت سے منایا جائیگا

حضرت محمدؐ کی لخت جگر خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمہ ؓ کا یوم وفات آج بروز منگل بمطابق 3 رمضان المبارک مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔ اس سلسلے میں مساجد اورامام بارگاہوں میں تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا ، جن میں مقررین، علمائے کرام اور ذاکرین حضرت سید ہ فاطمہ ؓ کی اسلام کیلئے خدمات سمیت ان کی زندگی کے مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالیں گے اور انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کریں گے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.