وزیر اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی، جس میں ملکی دفاع، سلامتی اور اسٹریٹجک معاملات سمیت دیگر امور زیرغور آئے۔ اہم ملاقات میں مسلح افواج کی تذویراتی اور آپریشنل تیاریوں کے اہم پہلوئوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.