نیو کراچی چورنگی میں پانی کی مین لائن پھٹنے سے ہزاروں گیلن پانی سڑک پر اکٹھا ہوگیا ، شہریوں کی جانب پائپ لائن پھٹنے۔کے بعد واٹر بورڈ کے عملے کو فون کیا اور صورتحال سے آگاہ کیا گیا لیکن طویل انتظار کے باوجود واٹر بورڈ کا عملہ پائپ لائن کی مرمت کیلئے نہیں پہنچ سکا ۔ سڑک پر پانی اکٹھا ہونے سے شہریوں کو آمد و رفت کے سلسلے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
Leave a Reply