Breaking News

پاکستان کوسٹ گارڈ کی کارروائی، منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کوسٹ گارڈ نے خفیہ اطلاع پر پسنی بلوچستان کے بدوک چیک پوسٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 26 سو کلو چرس برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق کوسٹ گارڈ نے دو ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ منشیات کوئٹہ سے گوادر اسمگل کی جا رہی تھی۔ پکڑی گئی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت 3 ارب سے زیادہ ہے۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved