Breaking News

کپتان نے ایک اور وکٹ گرا دی، فردوس عاشق پی ٹی آئی میں شامل –

 

ترجمان تحریک انصاف کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے نتھیا گلی میں عمران خان سے ملاقات کی اور باضابطہ طور پر پی ٹی آئی ٹیم کا حصہ بن گئیں۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ پاکستان کی بقاء و سلامتی کیلئے ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر فیصلے کرنے ہوں گے، ظالم اور جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنے والے تحسین کے مستحق ہیں۔ –
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved