تھانہ پرانی انارکلی میں دی جانے والی درخواست میں مقامی وکلاء ثاقب گجر اور عاصم تارڑ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ نہال ہاشمی کی اشتعال انگیز تقریر قابل دست جرم ہے۔ نہال ہاشمی نے اعلیٰ عدلیہ اور جے آئی ٹی کے اراکین کو دھمکیاں دی ہیں۔ مذکورہ تقریر سرکاری کام میں مداخلت کے متراف ہے لہٰذا نہال ہاشمی کے خلاف دھمکیاں دینے اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔ –
Leave a Reply