چیلسی کے سپر سٹار کھلاڑی کی پاکستان میں فٹبال کھیلنے کی خواہش – May 31, 2017 admin Uncategorized 0 میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش فٹبال کلب چیلسی کے مایہ ناز کھلاڑی جون ٹیری نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں پاکستان کے دورے اور یہاں پر لیژر لیگس پاکستان (ایل ایل پی) کی جانب سے منعقدہ شو کیس فٹبال میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ –
Leave a Reply