Breaking News

جسٹس عظمت شریف فیملی منی لانڈرنگ کیس میں پراسیکیوٹر، عامر عزیز تفتیشی رہے –

 

کامران خان کے ساتھ  میں دلچسپ انکشاف کئے گئے، جن سے معلوم ہوتا ہے کہ الزامات پرانے ہیں اور تفتیش کار بھی وہی ہیں۔ لگتا ہے کہ تاریخ 17 سال بعد ایک بار پھر خود کو دہرا رہی ہے۔ پانامہ بنچ کے ایک رکن منی لانڈرنگ کیس میں نیب کے وکیل رہے۔ جے آئی ٹی کے رکن عامر عزیز شریف خاندان کیخلاف نیب کیسز میں تفتیشی افسر رہے۔

پروگرام میں مریم اورنگزیب نے عامر عزیز پر جے آئی ٹی کی تحقیقات پر اثرانداز ہونے کا الزام لگا دیا۔ مسلم لیگ نون اس سے پہلے بھی عامر عزیز کی جے آئی ٹی میں شمولیت پر اعتراض اٹھا چکی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved