بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے بنکاک سے آنے والے مسافروں کے سامان سے 211 سمارٹ فون برآمد کر لئے ہیں ۔ ملزمان گرفتار ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ کسٹم حکام نے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بینکاک سے آنے والی پرواز کے دو مسافروں کے سامان سے 211 سمارٹ فونز برآمد کرلئے ۔ ملزم موبائل فون بینکاک سے سمگل کر کے راولپنڈی میں فروخت کرتے تھے ۔ کسٹم حکام نے سمارٹ فونز قبضے میں کر دونوں مسافروں اور انہیں لینے کیلئے آنے والے شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ –
Leave a Reply