بھارت کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، پاک فوج کا بھرپور جواب –

 

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آج صبح لائن آف کنٹرول کے بٹل، جندروٹ اور تتہ پانی سیکٹرز میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی۔ فائرنگ سے متعدد مقانات کو بھی نقصان پہنچا۔ پاک فوج نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ دوسری جانب، خراب موسم کے باعث سول انتظامیہ کو علاقے میں امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.