حسین نواز شریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش

 

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز شریف جوڈیشل انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے ۔ حسین نواز شریف کی جوڈیشل اکیڈمی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے تھے ۔ حسین نواز شریف گزشتہ روز بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تھے اور ان کے سوالوں کے جوابات دیئے تھے ۔ انکوائری ٹیم آج بھی حسین نواز شریف سے پاناما کیس ، منی ٹریل اور دیگر تفصیلات کے حوالے سے پوچھ گچھ کرے گی ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.