عمران خان نے نہال ہاشمی کے لئے جیل کو بہترین جگہ قرار دے دیا –

 

واٹر سپلائی سکیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نہال ہاشمی جیسے لوگوں کو جیل میں ہونا چاہئے۔ کپتان نے کہا کہ ماضی میں بھی مسلم لیگ نواز ایسے ہی کھیل رچا کر اپنے ساتھیوں کو بلی چڑھاتی رہی ہے۔ جمائمہ کے ٹوئٹس سے متعلق کپتان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مطلوبہ رسیدیں مل گئی ہیں۔ کام آسان ہو گیا ہے۔ عمران خان نے زیرلب مسکراتے ہوئے کہا کہ اب منی ٹریل ثابت کرنا آسان ہو جائے گا۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.