Breaking News

خانیوال: جھنگ روڈ پر بس اور ٹرک میں تصادم، 6 مسافر جاں بحق –

 

فیصل آباد سےملتان جانے والی نجی کمپنی کی بس جھنگ روڈ پل باگڑ کے قریب سامنے سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں چھ مسافر جاں بحق اور اٹھارہ زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ ریسکیو اہلکاروں نے بس کی باڈی کاٹ کر زخمیوں اور لاشوں کو باہر نکالا۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ پانچ شدید زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا ہے۔  -f
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved