بھارت کی ایل او سی پر بلاشتعال فائرنگ، 2 شہری زخمی، پاک فوج کا مؤثر جواب

 

بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آج شام پھر بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے نیزہ پیر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 شہری زخمی ہوئے۔ بھارتی اشتعال انگیزی کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.