اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری نے حکومت پر ججز کے موبائل فون ٹیپ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت جج صاحبان اور ان کے خاندان کے موبائل فون ٹیپ کر رہی ہے، رجسٹرار سپریم کورٹ کی وٹس ایپ کال کس نے ٹریس کی؟ محفوظ شدہ وٹس ایپ کال کو میڈیا میں لیک کرنا حکومتی سازش ہے۔ –
Leave a Reply